منگل 8 مئی 2012
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر افراسیاب خٹک نے صوبائی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں پختونخوا کے تمام اضلاع کی جنرل کونسلوں کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے ایجنڈے میں تنظیمی امور ، بلدیاتی انتخابات شامل ہیں۔

 چارسدہ  26.5.2012 صبح 10 بجے
سینیٹر افراسیاب خٹک ، ارباب طاہر ، انجنیئر عباس خان ، میاں مشتاق احمد ، ارشد خان ایڈووکیٹ ، شگفتہ ملک

نوشہرہ  26.5.2012  دوپہر 3 بجے
سینیٹر افراسیاب خٹک ، ارباب طاہر ، انجنیئر عباس خان ، میاں مشتاق احمد ، ارشد خان ایڈووکیٹ ، شگفتہ ملک

صوابی  27.5.2012  صبح 10 بجے
سینیٹر افراسیاب خٹک ، ارباب طاہر ، انجنیئر عباس خان ، میاں مشتاق احمد ، ارشد خان ایڈووکیٹ ، شگفتہ ملک ، ہارون بلور


مردان  27.5.2012  دوپہر 3 بجے
سینیٹر افراسیاب خٹک ، ارباب طاہر ، انجنیئر عباس خان ، میاں مشتاق احمد ، ارشد خان ایڈووکیٹ ، شگفتہ ملک ، ہارون بلور

پشاور  19.5.2012  صبح 10 بجے

سینیٹر افراسیاب خٹک ، ارباب طاہر ، انجنیئر عباس خان ، میاں مشتاق احمد ، ارشد خان ایڈووکیٹ ، شگفتہ ملک ، ہارون بلور

پشاور سٹی  19.5.2012  سہ پہر 5 بجے
سینیٹر افراسیاب خٹک ، ارباب طاہر ، انجنیئر عباس خان ، میاں مشتاق احمد ، ارشد خان ایڈووکیٹ ، شگفتہ ملک ، ہارون بلور


کوہاٹ  19.5.2012   صبح 10.00 بجے

میاں افتخار حسین ، باز محمد خان ، اول شیر خان ، خورشید خان، میاں نثار گل امجد آفریدی ، یاسمین ضیاء

کرک  19.5.2.2012  دوپہر 3.00 بجے
میاں افتخار حسین ، باز محمد خان ، اول شیر خان ، خورشید خان، میاں نثار گل، امجد آفریدی ، یاسمین ضیاء

لکی مروت  20.5.2012   صبح 10 بجے
باز محمد خان ، اول شیر خان ، خورشید خان، میاں نثار گل، امجد آفریدی ، یاسمین ضیاء

بنوں  20.5.2012  دوپہر 3 بجے
باز محمد خان ، اول شیر خان ، خورشید خان، میاں نثار گل، امجد آفریدی ، یاسمین ضیاء

ٹانک  21.5.2012   صبح 10 بجے
باز محمد خان ، اول شیر خان ، خورشید خان، میاں نثار گل، امجد آفریدی ، یاسمین ضیاء

ڈیرہ اسماعیل خان  21.5.2012   دوپہر 3 بجے
باز محمد خان ، اول شیر خان ، خورشید خان، میاں نثار گل، امجد آفریدی ، یاسمین ضیاء

ملاکنڈ  19.5.2012  صبح 10 بجے
بشیر احمد بلور ، ملک غلام مصطفی ، جعفر شاہ خان

سوات  19.5.2012  دوپہر 3 بجے
بشیر احمد بلور ، ملک غلام مصطفی ، جعفر شاہ خان

دیر پائین  20.5.2012  صبح 10 بجے
میاں افتخار حسین ، سید لائق باچا ، عبدالرﺅف خان ، حاجی ہدایت اللہ

دیر بالا  20.5.2012  دوپہر 3 بجے
میاں افتخار حسین ، سید لائق باچا ، عبدالرﺅف خان ، حاجی ہدایت اللہ

بونیر  26.5.2012  صبح10 بجے
میاں افتخار حسین ، ہارون بلور ، استقبال خان

چترال  2-3/6/2012

افراسیاب خٹک ، میاں افتخار حسین، ارباب محمد طاہر ، ستارہ عمران ، شگفتہ ملک‘ ملک غلام مصطفی ‘ ہارون بلور

بٹگرام  26.5.2012  صبح10 بجے
سینیٹر محمد اعظم خان ہوتی ، واجد علی خان ، سید لائق باچا ، نمروز خان ، انجنئیر سجاد اللہ، تاج محمد ترند

تورغر  26.5.2012  دوپہر 2 بجے
سینیٹر محمد اعظم خان ہوتی ، واجد علی خان ، سید لائق باچا ، نمروز خان ، انجنئیر سجاداللہ، تاج محمد ترند

کوہستان  27.5.2012   صبح 10 بجے
سینیٹر محمد اعظم خان ہوتی ، واجد علی خان ، سید لائق باچا ، نمروز خان ، انجنئیر سجاداللہ، تاج محمد ترند، استقبال خان

شانگلہ  27.5.2012  دوپہر 2 بجے
سینیٹر محمد اعظم خان ہوتی ، واجد علی خان ، سید لائق باچا ، نمروز خان ، انجنئیر سجاد،  تاج محمد ترند 

ہریپور  21.5.2012  صبح 10 بجے
سید عاقل شاہ ، ملک غلام مصطفی، فیاض حسین، قاضی اسد، ملک نوید

ایبٹ آباد  21.5.2012  دوپہر 3 بجے
سید عاقل شاہ ، ملک غلام مصطفی، فیاض حسین، قاضی اسد، ملک نوید

مانسہرہ  22.5.2012  صبح 10 بجے
سید عاقل شاہ ، ملک غلام مصطفی، فیاض حسین، قاضی اسد، ملک نوید

 
جاری کردہ
مرکزی میڈیا سیل
باچا خانؒ مرکز پشاور