اٹھارویں ترمیم کے خلاف اٹھنے والی آواز کے خلاف کھڑے رہیں گے،امیرحیدرخان ہوتی

اٹھارویں ترمیم کے خلاف اٹھنے والی آواز کے خلاف کھڑے رہیں گے،امیرحیدرخان ہوتی

پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام مرکزی صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جسکی وجہ سے تمام معاملات پر منفی اثرات نظر آرہے ہیں۔بجلی کی جو آمدن ہے اس میں اے جی این فارمولے کے تحت ہمارا جائز حصہ دیا جائے،آخری بار جو...
پارلیمنٹ کی بالادستی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا’ میاں افتخارحسین

پارلیمنٹ کی بالادستی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا’ میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سی پیک پر ہمارے تحفظات ہیں اور چاہتے ہیں کہ مغربی کاریڈور پہلے بنائی جائے کیونکہ اگر سارے پاکستان کو ترقی دینی ہے تو یہ ہمارا خطہ بھی پاکستان کا حصہ ہے ‘ لیکن پھربھی عوامی نیشنل...
سوات جیل کی ہنگامی بنیادوں پرتعمیرناگزیر ہے’ سردارحسین بابک

سوات جیل کی ہنگامی بنیادوں پرتعمیرناگزیر ہے’ سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بونیر جیل میں شانگلہ اور سوات کے اضافی قیدیوں سے مسائل میں اضافہ ہوا ہے، اپنے دورہ بونیر جیل کے دوران سردارحسین بابک نے قیدیوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل دریافت کئے، دورے کے...
ایک سازش کے تحت عوام کو سیاست اور جمہوریت سے متنفر کیا جارہا ہے،ایمل ولی خان

ایک سازش کے تحت عوام کو سیاست اور جمہوریت سے متنفر کیا جارہا ہے،ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت عوام کو سیاست اور جمہوریت سے متنفر کیا جارہا ہے،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی سامنے آچکی ہے،موجودہ سلیکٹڈ حکومت کو معلوم ہی نہیں تھا کہ آرمی...
باچا خان اور ولی خان کی برسیوں پر صوبہ بھر میں تقاریب اور بڑے جلسے منعقد کیے جائینگے،اے این پی

باچا خان اور ولی خان کی برسیوں پر صوبہ بھر میں تقاریب اور بڑے جلسے منعقد کیے جائینگے،اے این پی

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی صوبائی مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریبات کو اس بار صرف پشاور میں منانے کی بجائے صوبہ بھر میں تقاریب اور بڑے جلسہ عام کا انعقاد کرکے منایا جائیگا،پشاور ڈویژن میں بڑا جلسہ...
تعلیمی اداروں میں تشدد کے ماحول کو موجودہ حکومت پروان چڑھا رہی ہے ،ایمل ولی خان

تعلیمی اداروں میں تشدد کے ماحول کو موجودہ حکومت پروان چڑھا رہی ہے ،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی روز اول سے عدم تشدد پر عمل پیرا رہی ہے لیکن بحیثیت پشتون اگر ہمارے بچوں پر تشدد ہوگا تو اس کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں۔ زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری اچک اچکزئی پر حکمران...
سوات جیل کی ہنگامی بنیادوں پرتعمیرناگزیر ہے’ سردارحسین بابک

جعلی ٹیسٹنگ ایجنسیز کے ذریعے اساتذہ کی بھرتی بندکی جائے’ سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہاہے کہ صوبے میں جعلی ٹیسٹنگ ایجنسیز کے ذریعے اساتذہ کی بھرتی کا سلسلہ فی الفوربندکیاجائے’ٹیسٹوں کے نام پر معصوم اور سادہ لوح بے روزگار نوجوانوں سے اربوں روپے بٹورے گئے ہیں اور اعلیٰ تعلیم...
سینٹ نشست‘ اے این پی کا پی پی پی کے امیدوار کی حمایت کافیصلہ

سینٹ نشست‘ اے این پی کا پی پی پی کے امیدوار کی حمایت کافیصلہ

پشاور ((پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی قیادت میں جرگہ کی شکل میں باچا خان مرکز کا دورہ کیا’ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک ‘ رکن صوبائی اسمبلی نثار مومند، صوبائی ترجمان صدرالدین مروت، صوبائی...
نیب بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کا نوٹس لے،ایمل ولی خان

نیب بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کا نوٹس لے،ایمل ولی خان

پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کی رٹ لگانے والی تحریک انصاف حکومت کا اصل مکروہ چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے‘ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سے بلین سونامی ٹری منصوبے میں 47 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کی...
خدائی خدمتگار تحریک ایک قومی تحریک تھی جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ شامل تھے،میاں افتخارحسین

خدائی خدمتگار تحریک ایک قومی تحریک تھی جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ شامل تھے،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ باچاخان کی تحریک قومی تحریک تھی جس میں ترقی پسندکے ساتھ ساتھ ہر مکتبہ فکر کے لوگ موجود تھے، اسی تحریک میں معاشی تقسیم کے ساتھ ساتھ انسانیت کی بنیاد پر روابط استوار کرنے کی بات ہوتی...