اے این پی میں اختلاف یا دراڑ نہیں،آئینی و تنظیمی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،ثمرہارون بلور

اے این پی میں اختلاف یا دراڑ نہیں،آئینی و تنظیمی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی صد سالہ تاریخ و منظم جدوجہد کا نام ہے جہاں تنظیمی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے ہیں۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں صوبائی...
وفاقی بجٹ، تبدیلی سرکار کی نااہلی ثابت ہوئی، ملک دیوالیہ کردیا گیا ہے،سردارحسین بابک

وفاقی بجٹ، تبدیلی سرکار کی نااہلی ثابت ہوئی، ملک دیوالیہ کردیا گیا ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ نے تبدیلی سرکاری کی نااہلی ثابت کردی ہے۔ ملک مالی طور پر دیوالیہ کردیا گیا ہے، مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا...
نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے،اسفندیارولی خان

نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے،اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے پانچ ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے ہیں اور غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان سے مزید وصولی کیلئے کمر کس لی ہے۔ گذشتہ سال...
اے این پی کا ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز تحلیل کرنے کا مطالبہ

اے این پی کا ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز تحلیل کرنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے بورڈ آف گورنرز کو فوری طور پر تحلیل کیا جائے اور قابل و مخلص افراد پر مشتمل افراد پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ...
اے این پی کا فنکار برادری کیلئے پانچ مہینوں کے جامع پیکج کی منظوری کا مطالبہ

اے این پی کا فنکار برادری کیلئے پانچ مہینوں کے جامع پیکج کی منظوری کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے دوران فن، فنکار اور ثقافت سے وابستہ افراد کو نظر انداز کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ثقافت سے وابستہ حلقے کسمپرسی کی حالت میں...
سات سال تک حکومت کے باوجود پی ٹی آئی گزشتہ حکومتوں کو قصوار ٹھہرا رہی ہے،ایمل ولی خان

سات سال تک حکومت کے باوجود پی ٹی آئی گزشتہ حکومتوں کو قصوار ٹھہرا رہی ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک پر دو سال تک اور پختونخوا میں سات سال برسراقتدار پی ٹی آئی حکومت گزشتہ حکومتوں کو قصوار ٹھہرا رہی ہے،سات سالوں کے دوران تبدیلی سرکار صوبہ بھر میں ایک نیا کالج یا ہسپتال نہیں بنا سکی ،آج بھی پی...
اے این پی میں اختلاف یا دراڑ نہیں،آئینی و تنظیمی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،ثمرہارون بلور

صوبے کے ہسپتالوں میں گنجائش ختم، حکومت معلومات فراہم نہیں کررہی،ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد پشاور کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی گنجائش ختم ہورہی ہے لیکن حکومتی دعوے کچھ اور ہیں۔ دیگر مریضوں کیلئے بھی کوئی معلومات نہیں دی جارہی کہ وہ اپنے مریضوں کو کہاں اور کس ہسپتال...
اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو احتجاج کا میدان لیاقت باغ ہوگا، ایمل ولی خان

اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو احتجاج کا میدان لیاقت باغ ہوگا، ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک بار پھر اعادہ کیا ہے کہ اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو پشاور سے کارکنان قصہ خوانی، مردان سے ٹکر کے مقام پر اور جنوبی اضلاع کے کارکنان ہاتھی خیل کے میدان میں اکھٹے ہوں گے۔ جہاں بھی ہماری تاریخی...
موجودہ حکومت نے وبائی صورتحال میں بھی عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کی،سردارحسین بابک

موجودہ حکومت نے وبائی صورتحال میں بھی عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کی،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے وبائی صورتحال میں بھی عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کی۔ اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے اور انکی میتوں تک کو لانے...
وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنے کا آغاز ہوچکا ہے،ایمل ولی خان

وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنے کا آغاز ہوچکا ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ وزیرستان میں ایازوزیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے اے این پی کے کارکنان، مشران سمیت جس جس نے آواز اٹھائی، اے این پی ان کا شکریہ ادا کرتی ہے، آج وزیرستان میں ایک نئے دور کے آغاز کی طرف ایک...