ایل آر ایچ آڈٹ رپورٹ نے تبدیلی سرکار کا اصل چہرہ مزید واضح کردیا، ایمل ولی خان

ایل آر ایچ آڈٹ رپورٹ نے تبدیلی سرکار کا اصل چہرہ مزید واضح کردیا، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایل آر ایچ آڈٹ رپورٹ نے تبدیلی سرکار کا اصل چہرہ مزید واضح کردیا۔ٹھیکداروں کو عوامی ٹیکس کا پیسہ دیا گیا، اربوں روپے کی کرپشن کی گئی لیکن تبدیلی سرکار سورہی ہے۔ ن لیگ تحصیل ادینزئی کے صدرگل منیر خان...
اے این پی وفد کی افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی سے ملاقات، دوطرفہ معاملات پر گفتگو

اے این پی وفد کی افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی سے ملاقات، دوطرفہ معاملات پر گفتگو

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے جمعرات کے روز پشاور میںتعینات افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اے این پی وفد کی قیادت صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک کررہے تھے جبکہ صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی بھی...
تبدیلی سرکار کے کرپشن کی داستانیں روزاول سے آرہی ہیں، فوری کارروائی کی جائے، ایمل ولی خان

تبدیلی سرکار کے کرپشن کی داستانیں روزاول سے آرہی ہیں، فوری کارروائی کی جائے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کے کرپشن کی داستانیں روزاول سے آرہی ہیں لیکن بدقسمتی کہ عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کے خلاف ابھی تک کارروائی نہیں کی جارہی۔ باچاخان مرکز پشاور میں ملاکنڈ سے پی ٹی آئی کے سابق رکن ضلعی کونسل...
اے این پی کا ضم اضلاع کا دوبارہ سروے،تمام پاک افغان تجارتی راستے کھولنے کا مطالبہ

اے این پی کا ضم اضلاع کا دوبارہ سروے،تمام پاک افغان تجارتی راستے کھولنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ضم اضلاع کو مکمل طور پر نظرانداز کیا جارہا ہے۔ انضمام کے وقت کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے۔ این ایف سی میں 03فیصد حصہ نہیں دیا گیا نہ ہی سالانہ 100ارب روپے ابھی تک فراہم کئے...
اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی سعودی سفیر نواف بن سید الملکی سے ملاقات

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی سعودی سفیر نواف بن سید الملکی سے ملاقات

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پیر کے روز اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سیدالملکی سے ملاقات کی اور سعودی ولی عہد و نائب وزیراعظم محمد بن سلمان کے نام خصوصی خط بھی انکے حوالہ کیا۔ ملاقات میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں اور بالخصوص...
پرائے منصوبوں پر اپنے کی تختیاں لگا نا سیلیکٹڈ حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے، ثمر ہارون بلور

پرائے منصوبوں پر اپنے کی تختیاں لگا نا سیلیکٹڈ حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان اور پشاور سے صوبائی اسمبلی کی منتخب رکن ثمرہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران پچھلے سات سال میں عوام کو مہنگائی اور بیڈ گورننس کے علاوہ کچھ نہ دے...
اے این پی سندھ تھنک ٹینک اجلاس، تمام اضلاع میں ورکرز کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ

اے این پی سندھ تھنک ٹینک اجلاس، تمام اضلاع میں ورکرز کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ

کراچی( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تھنک ٹینک کا اجلاس گذشتہ روز صوبائی صدر شاہی سید کی زیرصدارت مردان ہائوس میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام اضلاع میں ورکرز کنونشن منعقد کرائے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 06ستمبر کو ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تحت نیو سبزی...
عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد

عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائمز ہائیرایجوکیشن کی عالمی رینکنگ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کا نام آنا اعزاز کی بات ہے اور بالخصوص...
اے این پی کا ضم اضلاع میں انٹرنٹ سروس بحالی،اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

اے این پی کا ضم اضلاع میں انٹرنٹ سروس بحالی،اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی زیرصدارت باچاخان مرکز پشاور میں ہونیوالے صوبے کے تمام اضلاع کے ضلعی کابینوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد قراردادیں منظور کی گئیں۔ اجلاس میں صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ نئے شامل ہونیوالے اضلاع...
عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد

بارش، سیلاب تباہ کاریاں، اے این پی کا متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع سوات سمیت شمالی علاقہ جات کے تمام متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے اور انکے لئے خصوصی پیکج کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کا اپنا ضلع انکا منتظر ہے۔ بارشوں کی...