


اے این پی سربراہ کی ترجمان اے این پی بلوچستان کی بے رحمانہ شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اے این بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی بےرحمانہ شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت ریاست اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے، اسد خان اچکزئی پچھلے 4 مہینوں سے لاپتہ...
خدائی خدمتگار تنظیم یکم مارچ سے صوبہ بھر میں ہفتہ شجرکاری مہم کا آغاز کرے گی
پشاور(پ ر) سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان کی ہدایات پر خدائی خدمتگارتنظیم یکم مارچ سے صوبہ بھر میں ہفتہ شجرکاری مہم کا آغاز کرے گی۔ سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان یکم مارچ کو باچا خان مرکز میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ باچا خان مرکز پشاور سے...
عوامی نیشنل پارٹی کا صوبہ بھر میں سوشل میڈیا کنونشنز کرانے کا اعلان
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر میں سوشل میڈیا کنونشنز کرانے کا اعلان کردیا جسکے پہلے مرحلے میں تین اضلاع چارسدہ، مردان اور سوات میں کنونشنز ہوں گے۔ چارسدہ میں 23فروری،مردان میں 24جبکہ سوات میں 25فروری کو سوشل میڈیا کنونشنز کرائے جائیں گے۔ صوبائی...
پی کے 63،این اے 45 ضمنی انتخاب میں اے این پی کی جیت جمہوریت کی جیت ہوگی، سردارحسین بابک
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے 63 اور ضلع کرم این اے 45ضمنی انتخابات میں عوام بھرپور انداز میں اے این پی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ جمہوریت ہی تمام مسائل کا حل ہے، عوام جمہوری ہونے اور...
باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی، بین الاقوامی اور علاقائی منظرنامے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور موجودہ حکومت کے...
ویڈیو ثبوت آنے کے بعد بھی صفائیاں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، ایمل ولی خان
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ویڈیو ثبوت آنے کے بعد بھی صفائیاں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، وزیرقانون کو ان کی پہلی پارٹی بھی اسی جرم کے پاداش میں نکال چکی ہے۔ویڈیو آنے کے بعد بھی انکوائری کا ڈھول پیٹنا عوام کے آنکھوں میں دھول...
نوے دنوں میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900 دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑدیے، اسفندیارولی خان
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے۔نام نہاد صادق اور امین کے دورحکومت میں کرپشن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ 90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز...
پی ڈی ایم اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے نکلی ہے، موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، میاں افتخارحسین
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے نکلی ہے، موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے۔ دو سال بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کرنیوالے کو...