ضم اضلاع طلبہ احتجاج، حکومتی غیرسنجیدگی مایوس کن اور غیرانسانی رویہ ہے، ایمل ولی خان

ضم اضلاع طلبہ احتجاج، حکومتی غیرسنجیدگی مایوس کن اور غیرانسانی رویہ ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے گورنر (پنجاب) ہائوس کے سامنے ضم اضلاع کے طلبہ کے بھوک ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی غیرسنجیدگی مایوس کن اور غیرانسانی رویہ ہے،24دن تک پرامن احتجاج کے بعد بھوک ہڑتال کا اعلان حکمرانان وقت کے...