پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بورڈ کے مستعفی ہونے کی آڑ میں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اصل ذمہ داروں کو بچانا چاہتی ہے اور بورڈ کی تعیناتی میں اپنی...
مردان (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ جعلی وزیر اعظم کا جانا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی نہیں پورے پاکستان کی ضرورت بن چکی ہے، سلیکٹرز قوم کو جواب دیں کہ کٹھ پتلی حکمرانوں کو قوم پر مسلط کر کے تباہی کے سوا کیا ملا؟ مردان...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے ساتھ پولیس کی جانب سے روا رکھا جانیوالے سلوک کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کا سلوک پارلیمنٹ، آئین اور اظہار رائے کی توہین ہے۔ ایک رکن قومی اسمبلی کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا انتظام کمپیوٹر آپریٹر کے حوالے کرنا افسوسناک ہے،ایک نان ڈاکٹر کو صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا ڈائریکٹر بنادیا گیا ہے۔اب نان ڈاکٹر کی چھٹی پر ایک کمپیوٹر آپریٹر کو پورے...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کزن ڈاکٹر برکی صوبے کے صحت کے نظام کے ساتھ کھلواڑ کررہا ہے۔ اپنی غیرموجودگی میں صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا انچارج ایک کلرک کو بنا دیا گیا ہے۔سفارشی ڈاکٹر برکی میں عمران خان کے کزن کے...