کرک میں مندر پرحملہ، وزیرستان میں گھروں کو مسمار کرنا لاقانونیت کی انتہا ہے،ایمل ولی خان

کرک میں مندر پرحملہ، وزیرستان میں گھروں کو مسمار کرنا لاقانونیت کی انتہا ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع کرک میں مندر پر حملہ آور ہونا اور وزیرستان میں مشتعل عوام کا گھروں کو مسمار کرنا اور جلانا لاقانونیت کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر پختون خطے میں اشتعال اور تشدد کو فروغ دینے کیلئے راہ ہموار...
سلیکٹڈ وزیراعظم نے ڈھائی سال میں جھوٹے وعدوں اور غلط بیانیوں کے علاوہ کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا، اسفندیار ولی خان

سلیکٹڈ وزیراعظم نے ڈھائی سال میں جھوٹے وعدوں اور غلط بیانیوں کے علاوہ کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے پچھلے ڈھائی سال میں جھوٹے وعدوں اور غلط بیانیوں کے علاوہ کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا ہے،عمران خان کی پہچان یو ٹرن کے علاوہ کچھ نہیں، کپتان نے قوم کو چند دنوں میں حالات بہتر...
انتہاء پسندی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سردارحسین بابک

انتہاء پسندی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سردارحسین بابک

پشاور (پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ انتہاء پسندی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، آئے روز قانون اپنے ہاتھ میں لینا ایک معمول بن گیا ہے، قانون کی مکمل عملداری انتہاء پسندی روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔...