اے این پی کی مردان میں پی ڈی ایم قیادت پر ایف آئی آر کی مذمت

اے این پی کی مردان میں پی ڈی ایم قیادت پر ایف آئی آر کی مذمت

مردان(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام مردان ریلی کے منتظمین پر ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردان کی کامیاب ریلی کے بعد بوکھلاہٹ کی شکار حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی...