صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا انتظام کمپیوٹر آپریٹر کے حوالے کرنا افسوسناک ہے، ثمرہارون بلور

صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا انتظام کمپیوٹر آپریٹر کے حوالے کرنا افسوسناک ہے، ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا انتظام کمپیوٹر آپریٹر کے حوالے کرنا افسوسناک ہے،ایک نان ڈاکٹر کو صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا ڈائریکٹر بنادیا گیا ہے۔اب نان ڈاکٹر کی چھٹی پر ایک کمپیوٹر آپریٹر کو پورے...