عمران خان کا کزن صوبے کے صحت کے نظام کے ساتھ کھلواڑ کررہا ہے، ایمل ولی خان

عمران خان کا کزن صوبے کے صحت کے نظام کے ساتھ کھلواڑ کررہا ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کزن ڈاکٹر برکی صوبے کے صحت کے نظام کے ساتھ کھلواڑ کررہا ہے۔ اپنی غیرموجودگی میں صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کا انچارج ایک کلرک کو بنا دیا گیا ہے۔سفارشی ڈاکٹر برکی میں عمران خان کے کزن کے...