پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع کرک میں مندر پر حملہ آور ہونا اور وزیرستان میں مشتعل عوام کا گھروں کو مسمار کرنا اور جلانا لاقانونیت کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر پختون خطے میں اشتعال اور تشدد کو فروغ دینے کیلئے راہ ہموار...
پشاور (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے پچھلے ڈھائی سال میں جھوٹے وعدوں اور غلط بیانیوں کے علاوہ کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا ہے،عمران خان کی پہچان یو ٹرن کے علاوہ کچھ نہیں، کپتان نے قوم کو چند دنوں میں حالات بہتر...
پشاور (پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ انتہاء پسندی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، آئے روز قانون اپنے ہاتھ میں لینا ایک معمول بن گیا ہے، قانون کی مکمل عملداری انتہاء پسندی روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔...
مردان(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام مردان ریلی کے منتظمین پر ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردان کی کامیاب ریلی کے بعد بوکھلاہٹ کی شکار حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی...
پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکر ٹری و پارلیما نی لیڈر سر دار حسین بابک نے کہا ہے کہ ملک کے تمام چھوٹی بڑی پا رٹیو ں نے اے این پی کے بیا نیے کی تقلید کی ہے جو اے این پی کے بیا نیے اور پختونو ں کی بہت بڑی جیت ہے ۔ ہمارے اکا برین ہمیشہ سے آئین کی بالادستی اور...