پشاور( پ ر) وفاق کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کے اعلان کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا ء...