پی ڈی ایم جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو اسلام آباد کا رخ کیا جاسکتا ہے، ثمرہارون بلور

پی ڈی ایم جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو اسلام آباد کا رخ کیا جاسکتا ہے، ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیراہتمام پشاور جلسے کو روکنے کی کوشش کی گئی تو اسلام آباد کا رخ بھی کیا جاسکتا ہے۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں رکاوٹیں پیدا کرنے سے گریز کریں۔ اس قسم کے...