زرعی یونیورسٹی میں پرتشدد واقعہ، پی ٹی آئی جرگہ کی کامران بنگش کی سربراہی میں باچاخان مرکز آمد

زرعی یونیورسٹی میں پرتشدد واقعہ، پی ٹی آئی جرگہ کی کامران بنگش کی سربراہی میں باچاخان مرکز آمد

پشاور(پ ر) زرعی یونیورسٹی میں پیش آنیوالے پرتشدد واقعے اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) کے صدر اچک اچکزئی پر بہیمانہ تشدد بارے مصالحتی جرگہ باچاخان مرکز پشاور میں ہوا۔ حکومتی وفد نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کی سربراہی میں باچاخان مرکز...