حکومت کی غلط پالیسیوں کے بدولت ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، ایمل ولی خان

حکومت کی غلط پالیسیوں کے بدولت ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے بدولت ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔حکومت کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو بار بار اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این...
وفاق کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان،اے این پی نے تحریک التوا جمع کرادی

وفاق کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان،اے این پی نے تحریک التوا جمع کرادی

پشاور( پ ر) وفاق کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کے اعلان کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا ء...
ابوظہبی میں پشتونوں کے ویزے منسوخ کرنا قابل افسوس ہے،حکومت جاگ جائے، ایمل ولی خان

ابوظہبی میں پشتونوں کے ویزے منسوخ کرنا قابل افسوس ہے،حکومت جاگ جائے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں پشتونوں کے ویزے منسوخ کرنا قابل افسوس ہے،حکومت جاگ جائے۔وفاقی حکومت کی اس معاملے پر خاموشی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان...
وفاقی وزارت تعلیم غیرآئینی ہے، حکومت ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے، سردارحسین بابک

وفاقی وزارت تعلیم غیرآئینی ہے، حکومت ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے، سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری، پارلیمانی لیڈر اور سابق صوبائی وزیرتعلیم سردارحسین بابک نے کہاہے کہ تعلیم صوبائی محکمہ ہے اور وفاقی وزارت اور وزیر غیرآئینی ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ بچے گھروں کے مقابلے میں سکولوں میں محفوظ ہیں اور غیرآئینی...
حکومتی رکاوٹوں، پابندیوں،پروپیگنڈوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ کامیاب ترین رہا، میاں افتخارحسین

حکومتی رکاوٹوں، پابندیوں،پروپیگنڈوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ کامیاب ترین رہا، میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ حکومتی رکاوٹوں، پابندیوں،پروپیگنڈوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور میں منعقدہ جلسہ کامیاب ترین رہا۔ حکومت نے میڈیا کو عوامی ٹیکس کے پیسوں...