پشاور میں 500 سے زائد دکانوں کو بند کرنا انتظامی نااہلی ہے، ثمرہارون بلور

پشاور میں 500 سے زائد دکانوں کو بند کرنا انتظامی نااہلی ہے، ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ پشاور میں 500سے زائد دکانوں کو سیل کرنا اور بند کرانا غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس قسم کے اقدامات عوام سے رزق کا وسیلہ چھیننے کے مترادف ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے...
موجودہ حکومت ملازم کش،غریب کش اور مزدور کش حکومت ہے، میاں افتخارحسین

موجودہ حکومت ملازم کش،غریب کش اور مزدور کش حکومت ہے، میاں افتخارحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملازم کش،غریب کش اور مزدور کش حکومت ہے، سرکاری ملازمین کے ڈی چوک دھرنے میں شامل تمام افراد بھی پاکستانی ہیں...
اے این پی کی مرکزی کابینہ اجلاس 09 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہوگا، زاہد خان

اے این پی کی مرکزی کابینہ اجلاس 09 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہوگا، زاہد خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ مرکزی کابینہ کا اجلاس 09اکتوبر کو کوئٹہ میں ہوگا اور پچھلے اجلاس کے فیصلے کے مطابق کابینہ اجلاس مرحلہ وار تمام صوبوں میں منعقد کئے جائیں گے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے مرکزی...
حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹس کی ضرورت نہیں، ہم سے زیادہ وفادار کوئی نہیں، میاں افتخارحسین

حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹس کی ضرورت نہیں، ہم سے زیادہ وفادار کوئی نہیں، میاں افتخارحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ انہیں کسی سے بھی حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹس نہیں چاہیے، ان سے زیادہ وفادار پاکستان میں کوئی نہیں۔ اپوزیشن اتحاد کا مشترکہ...