این آر او کی ضرورت اپوزیشن کو نہیں حکومت کو پڑے گی، امیرحیدر خان ہوتی

این آر او کی ضرورت اپوزیشن کو نہیں حکومت کو پڑے گی، امیرحیدر خان ہوتی

شیرگڑھ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کسی این آر او کی ضرورت بلکل نہیں ہے۔ بے اختیار وزیر اعظم کے ستارے آئندہ سال میں نظر نہیں آئیں گے۔ دسمبر کے بعد سلیکٹڈ حکمرانوں کو اپنے لئے ضرور این آر او کی ضرورت ہوگی۔...