نومبر22 کو پشاور میں حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کریں گے، ایمل ولی خان

نومبر22 کو پشاور میں حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کریں گے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے مل کر سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے، 22 نومبر کو پشاور میں دما دم مست قلندر ہوگا، دھاندلی کی پیدا کردہ حکومت اب زیادہ دن نہیں چلے گی۔ اے این پی کے صوبائی صدر و...