پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ پشاور میں 500سے زائد دکانوں کو سیل کرنا اور بند کرانا غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس قسم کے اقدامات عوام سے رزق کا وسیلہ چھیننے کے مترادف ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے...