آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنیوالے واقعے کی تحقیقات ،ملوث افراد کو سزا دی جائے، میاں افتخارحسین

آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنیوالے واقعے کی تحقیقات ،ملوث افراد کو سزا دی جائے، میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخارحسین نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنیوالے واقعے کی شفاف تحقیقات کراکے ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے۔ سندھ پولیس کے افسران کے ساتھ پیش...
بی آر ٹی بارے نئے انکشافات، نیب کی مزید خاموشی جانبداری کا کھلا ثبوت ہے،ایمل ولی خان

بی آر ٹی بارے نئے انکشافات، نیب کی مزید خاموشی جانبداری کا کھلا ثبوت ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) بارے نئے انکشافات کے بعد اس منصوبے پر مزید سوالات اٹھادیے ہیں ۔ بسوں میں آگ لگنے کے واقعات، تکمیل کے مدت میں تاخیر اور لاگت میں بے تحاشا اضافے پر نیب کی خاموشی کو جانبدارانہ...
اے این پی کا ملک بھر میں ننگیالے پختون کنونشنز کرانے کا اعلان

اے این پی کا ملک بھر میں ننگیالے پختون کنونشنز کرانے کا اعلان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی ذیلی تنظیم ننگیالے پختون کے کنونشنز ملک بھر میں کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پہلا کنونشن خیبرپختونخوا میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی مشاورت کے بعد تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔ باچاخان...
این آر او کی ضرورت اپوزیشن کو نہیں حکومت کو پڑے گی، امیرحیدر خان ہوتی

این آر او کی ضرورت اپوزیشن کو نہیں حکومت کو پڑے گی، امیرحیدر خان ہوتی

شیرگڑھ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کسی این آر او کی ضرورت بلکل نہیں ہے۔ بے اختیار وزیر اعظم کے ستارے آئندہ سال میں نظر نہیں آئیں گے۔ دسمبر کے بعد سلیکٹڈ حکمرانوں کو اپنے لئے ضرور این آر او کی ضرورت ہوگی۔...
نومبر22 کو پشاور میں حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کریں گے، ایمل ولی خان

نومبر22 کو پشاور میں حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کریں گے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے مل کر سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے، 22 نومبر کو پشاور میں دما دم مست قلندر ہوگا، دھاندلی کی پیدا کردہ حکومت اب زیادہ دن نہیں چلے گی۔ اے این پی کے صوبائی صدر و...