باچاخان ٹرسٹ کی جانب سے نامور گلوکارہ وگمہ کے علاج کیلئے دو لاکھ امداد کا اعلان

باچاخان ٹرسٹ کی جانب سے نامور گلوکارہ وگمہ کے علاج کیلئے دو لاکھ امداد کا اعلان

پشاور(پ ر) باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے نامور پشتو گلوکارہ وگمہ بی بی کے علاج کیلئے دو لاکھ روپے کا اعلان کردیا ہے جو بہت جلد صوبائی کلچر سیکرٹری خادم حسین کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد انکے گھر جاکر انکو پیش کرے گا۔...