گلگت بلتستان میں نوجوان الطاف قتل، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

گلگت بلتستان میں نوجوان الطاف قتل، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے گلگت بلتستان میں آئے روز پشتونوں کے ساتھ چوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات اور بالخصوص 26اگست کو پیش آنیوالے الطاف خان کے قتل کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش کردی۔ ضلع مہمند سے رکن صوبائی اسمبلی نثارمومند کی جانب سے جمع...
مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر خیبرپختونخوا کی نمائندگی ختم کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے،میاں افتخارحسین

مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر خیبرپختونخوا کی نمائندگی ختم کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے،میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر خیبرپختونخوا کی نمائندگی ختم کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے،اے این پی دورحکومت میں اباسین ٹی وی کیلئے تمام لوازمات پورے کئے گئے لیکن اجازت نہیں دی...
شوکت یوسفزئی اے این پی سربراہ پر لگائے گئے الزامات ثابت نہ کرسکے، یکطرفہ فیصلہ جاری

شوکت یوسفزئی اے این پی سربراہ پر لگائے گئے الزامات ثابت نہ کرسکے، یکطرفہ فیصلہ جاری

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی جانب سے پی ٹی آئی کے سابق حکومتی ترجمان شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس کا یکطرفہ فیصلہ سنادیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج پشاور کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شوکت یوسفزئی کو کئی نوٹسز جاری کئے گئے لیکن اس...
عوامی نیشنل پارٹی کا طورخم سمیت تمام پاک افغان تجارتی راستے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی کا طورخم سمیت تمام پاک افغان تجارتی راستے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ چمن میں پاک افغان تجارتی راستے کو مکمل طور پر کھولنے کے بعد دیگر راستوں کو بھی فوری طور پر کھول دیا جائے کیونکہ اس وقت صرف طورخم پر 3000سے زائد گاڑیاں کھڑی ہیں اور ان میں پڑا سامانان خراب ہونے...
مجبور کیا جارہا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کو بجلی بند کرنے نکلیں،سردارحسین بابک

مجبور کیا جارہا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کو بجلی بند کرنے نکلیں،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج نے صوبے کے عوام کو ذہنی مریض بنادیا ہے۔ محکمہ کی نااہلی اور حکومتی غیرسنجیدگی نے عوام کے مسائل میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے...