ایمل ولی خان کی پشاور میں بھرے عدالت میں قتل کی مذمت

ایمل ولی خان کی پشاور میں بھرے عدالت میں قتل کی مذمت

پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور کے بھرے عدالت میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں قانون اور آئین موجود ہے۔ کس طرح ایک عام شخص قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر کسی کی بھی جان لے سکتا ہے؟ ایسا لگ رہا ہے...