کورونا وبا کے پیش نظر عوامی نیشنل پارٹی کا عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا اعلان

کورونا وبا کے پیش نظر عوامی نیشنل پارٹی کا عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا اعلان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر پارٹی عہدیداران، کارکنان اور ذیلی تنظیمیں اس بار بھی عید سادگی سے منائیں گے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے تمام کارکنان...