جولائی 25 پاکستانی سیاست کیلئے سیاہ ترین دن ہے،میاں افتخارحسین

جولائی 25 پاکستانی سیاست کیلئے سیاہ ترین دن ہے،میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ 25جولائی پاکستانی سیاست کیلئے سیاہ ترین دن ہے جب کسی کی خواہش کے مطابق عمران نیازی کو اس ملک پر مسلط کیا گیا اور اسکے بعد ملک کے تمام اداروں کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے۔ جنرل الیکشن 2018ء کے...
اے این پی کا 34واں یوم تاسیس کل منایا جائیگا

اے این پی کا 34واں یوم تاسیس کل منایا جائیگا

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کا 34واں یوم تاسیس کل منایا جارہا ہے لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اس سال باچاخان مرکز پشاور میں بڑی تقریب نہیں ہوگی لیکن تمام اضلاع میں کورونا وبا سے بچائو کے ایس او پیز کے مطابق تقاریب منعقد ہوگی۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردہ بیان کے...
اے این پی کے یوم تاسیس پر پارٹی شہداء، کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اسفندیارولی خان

اے این پی کے یوم تاسیس پر پارٹی شہداء، کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ آج پارٹی شہداء اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پشتونوں کی بقا، دفاع اور حقوق کی جنگ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اے این پی کے 34ویں یوم تاسیس کے موقع پر جاری بیان میں مرکزی صدر...