ضم اضلاع تنازعات،صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہی،ایمل ولی خان

ضم اضلاع تنازعات،صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ضم اضلاع میں جاری مختلف تنازعات کے حل کیلئے حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے اقدامات نہ اٹھانا افسوسناک ہے، یہ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے جو پوری نہیں کی جارہی لیکن عوامی نیشنل پارٹی اپنے عوام کے ساتھ...