سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا ہے،اسفندیارولی خان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا ہے،اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ ادارہ بے معنی ہوچکا ہے اور نیب چیئرمین کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیئے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے...