جمہوریت میں اظہار رائے کی آزدی بنیادی حق ہے، ایمل ولی خان

جمہوریت میں اظہار رائے کی آزدی بنیادی حق ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صحافی مطیع اللہ جان کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ ہر شہری کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے کیونکہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔ باچاخان مرکز...