”ریاست مدینہ” میں پٹرول، گیس اور چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا کردیا گیا،ثمرہارون بلور

”ریاست مدینہ” میں پٹرول، گیس اور چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا کردیا گیا،ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں کی دور حکومت میں مہنگائی کا طوفان سر چڑھ کر بولنے لگا ہے، پٹرول، گیس اور چینی کے بعد آٹا بھی مزید مہنگا کردیا گیا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کی...
حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے بھاگ کر شکست تسلیم کرلی ہے،ایمل ولی خان

حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے بھاگ کر شکست تسلیم کرلی ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو سال تک مئوخر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے بھاگ کر دراصل اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ پی ٹی آئی کو بلدیاتی...
شانگلہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں ، فیصل زیب خان

شانگلہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں ، فیصل زیب خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان نے شانگلہ بالخصوص پی کے 24 میں ناروا لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود شانگلہ بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا اور ضلع بھر میں بجلی کی طویل لوڈ...
اے این پی کی تخت بھائی میں بدھا کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی مذمت

اے این پی کی تخت بھائی میں بدھا کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی مذمت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا سیکرٹری ثقافت خادم حسین نے تخت بھائی ضلع مردان میں بدھا کے تاریخی مجسمے کی توڑ پھوڑ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آثار قدیمہ، بالخصوص تہذیبی آثار قومی، تاریخی اور تہذیبی شعور کی ضمانت ہوتے ہیں۔ اے این پی تہذیب و تاریخ پر یقین...