اے این پی کا ادویات قیمتوں، ٹی وی فیس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اے این پی کا ادویات قیمتوں، ٹی وی فیس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے ادویات کی قیمتوں اور ٹی وی فیس میں اضافہ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں فیصلوں کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وبائی صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں...
سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کی بنیادی رکنیت بحال

سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کی بنیادی رکنیت بحال

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت بحال کردی۔ ہفتہ کے روز باچاخان مرکز پشاور میں سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی نے اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں بزرگ...
پشتون خطے میں امن کے بدلے قربانیاں دینے والا ہر شہید ہمارا ہیروہے، اسفندیارولی خان

پشتون خطے میں امن کے بدلے قربانیاں دینے والا ہر شہید ہمارا ہیروہے، اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے صوابی کے حاجی محمد شعیب شہید کو انکی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون خطے میں امن کے بدلے قربانیاں دینے والا ہر شہید ہمارا ہیرو ہے۔ امن کے قیام کیلئے عوامی نیشنل پارٹی نے ہزار سے زائد...
بلوچستان میں اسمبلی میں جو ہوا، سینیٹ چیئرمین انتخاب سے بھی زیادہ افسوسناک ہے ،اصغرخان اچکزئی

بلوچستان میں اسمبلی میں جو ہوا، سینیٹ چیئرمین انتخاب سے بھی زیادہ افسوسناک ہے ،اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے اسمبلی اجلاس میں کورم ٹوٹنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن اراکین دونوں نے غیر سنجیدگی کی انتہا کردی ہے۔ آج اصغراچکزئی ہار گیا اور اسٹیبلشمنٹ جیت گئی ہے ، جو کچھ ہوا...