خیبرپختونخوا کے مستقبل کو تبدیلی سرکاری کی حکومت میں تعلیمی دہشتگردی کا سامنا ہے،ایمل ولی خان

خیبرپختونخوا کے مستقبل کو تبدیلی سرکاری کی حکومت میں تعلیمی دہشتگردی کا سامنا ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے مالی، انتظامی اور تدریسی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مستقبل کو تبدیلی سرکار کی حکومت میں تعلیمی دہشتگردی کا سامنا ہے۔ دہشتگرد سکول،...