ضم اضلاع میں فوری طور پر انتظام سول انتظامیہ کے سپرد کیا جائے،ایمل ولی خان

ضم اضلاع میں فوری طور پر انتظام سول انتظامیہ کے سپرد کیا جائے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک بار پھر ریاست سے ضم اضلاع کے حوالے سے اپنا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ضم اضلاع میں پوری طور پر انتظام سول انتظامیہ کے سپرد کیا جائے، ضم اضلاع خیبرپختونخوا کا حصہ بن چکے ہیں لیکن ابھی بھی وہاں انتظام سول...