حکومت کی نالائقیوں کے سبب لوگ کورونا وبا کو سازش سمجھ رہے ہیں،ایمل ولی خان

حکومت کی نالائقیوں کے سبب لوگ کورونا وبا کو سازش سمجھ رہے ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی نالائقیوں کے سبب لوگ کورونا وبا کو سازش سمجھ رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران میرے بیان سے اگر غلط فہمی پیدا ہوئی تو شاید میں اپنا مدعا سمجھا نہیں پایا کہ لوگوں میں اب بھی یہ تاثر پایا جارہا...