اے این پی کا ضم اضلاع انتظام فوری طور پر سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

اے این پی کا ضم اضلاع انتظام فوری طور پر سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ضم اضلاع خیبرپختونخوا کا حصہ بن چکے ہیں لیکن ابھی بھی وہاں انتظام سول انتظامیہ کے حوالے نہیں کیا گیا ہے اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ان اضلاع کا انتظام سول انتظامیہ کے حوالے کیا جائے۔ باچاخان مرکز...