نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے،اسفندیارولی خان

نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے،اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے پانچ ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے ہیں اور غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان سے مزید وصولی کیلئے کمر کس لی ہے۔ گذشتہ سال...
اے این پی کا ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز تحلیل کرنے کا مطالبہ

اے این پی کا ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز تحلیل کرنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے بورڈ آف گورنرز کو فوری طور پر تحلیل کیا جائے اور قابل و مخلص افراد پر مشتمل افراد پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ...
اے این پی کا فنکار برادری کیلئے پانچ مہینوں کے جامع پیکج کی منظوری کا مطالبہ

اے این پی کا فنکار برادری کیلئے پانچ مہینوں کے جامع پیکج کی منظوری کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے دوران فن، فنکار اور ثقافت سے وابستہ افراد کو نظر انداز کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ثقافت سے وابستہ حلقے کسمپرسی کی حالت میں...