اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو احتجاج کا میدان لیاقت باغ ہوگا، ایمل ولی خان

اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو احتجاج کا میدان لیاقت باغ ہوگا، ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک بار پھر اعادہ کیا ہے کہ اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو پشاور سے کارکنان قصہ خوانی، مردان سے ٹکر کے مقام پر اور جنوبی اضلاع کے کارکنان ہاتھی خیل کے میدان میں اکھٹے ہوں گے۔ جہاں بھی ہماری تاریخی...