ملک بھر میں پٹرول کی قلت تبدیلی سرکار کی نااہلی کا نیا کارنامہ ہے، ثمر ہارون بلور

ملک بھر میں پٹرول کی قلت تبدیلی سرکار کی نااہلی کا نیا کارنامہ ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بالعموم اور خیبرپختونخوا میں بالخصوص پٹرولیم مصنوعات کی قلت تبدیلی سرکار کی نااہلی کا نیا کارنام ہے، لوگ شدید گرمی میں پٹرول ڈلوانے گھنٹوں گھنٹوں انتظار کررہے ہیں جو پاکستان کی تاریخ...