دسویں قومی مالیاتی کمیشن میں غیرمقامی شخص کی نامزدگی قبول نہیں،اصغرخان اچکزئی

دسویں قومی مالیاتی کمیشن میں غیرمقامی شخص کی نامزدگی قبول نہیں،اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا صوبے کی جانب سے بطور رکن غیر مقامی شخص...
اے این پی صوبائی خودمختاری اور صوبائی حقوق کیلئے مزاحمت کی آخری حد تک جائیگی،ایمل ولی خان

اے این پی صوبائی خودمختاری اور صوبائی حقوق کیلئے مزاحمت کی آخری حد تک جائیگی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی صوبائی خودمختاری اور صوبائی حقوق کیلئے مزاحمت کی آخری حد تک جائیگی، دسویں قومی مالیاتی کمیشن میں صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں کی...
صوبے کے ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن جاری ہے،سردارحسین بابک

صوبے کے ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن جاری ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کا نظام تباہ ہوکر رہ گیا ہے، ہسپتالوں میں دوائیاں اور ضروری آلات موجود نہیں، صوبے کے کونے کونے میں سینئر ترین ڈاکٹرز مستعفی ہورہے ہیں اور باقی ماندہ بھی...