جمہوریت کی بالادستی کیلئے ضروری ہے کہ میڈیا آزادی اور بغیر پریشر کے اپنا کام جاری رکھے،ایمل ولی خان

جمہوریت کی بالادستی کیلئے ضروری ہے کہ میڈیا آزادی اور بغیر پریشر کے اپنا کام جاری رکھے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،جمہوریت کی بالادستی کیلئے ضروری ہے کہ میڈیا آزادی اور بغیر کسی دباءو کے اپنا کام جاری رکھے لیکن میڈیا کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وقت آنے پر وہ بھی ثابت کریں کہ...