ضم اضلاع میں لیویز اور خاصہ دار فورس کے ساتھ دھوکہ برداشت نہیں کیا جائیگا،ایمل ولی خان

ضم اضلاع میں لیویز اور خاصہ دار فورس کے ساتھ دھوکہ برداشت نہیں کیا جائیگا،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فاٹا انضما م کے وقت ان اضلاع کے فورسز کے ساتھ کئے گئے وعدوں سے انحراف حکومتی ناکامی اور بدنیتی ہے، ضم اضلاع میں لیویز اور خاصہ دار فورسز کے ساتھ دھوکہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا، یہاں تعیناتی پر...