پشاور( پ ر) باچا خان ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ خدائی خدمتگار تنظیم کی شکل میں باچا خان کے خدائی خدمتگار وں کی تنظیم کو دوبارہ فعال کیا جائیگا،اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و سیکرٹری باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے نئے ایس او پیز کے ساتھ پیر کے دن سے باچا خان مرکز سمیت تمام دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی صدر ایمل ولی خان کی زیر صدارت اجلاس میں مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ نئے ایس او پیز کے ساتھ پیز کے دن...
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین اور بزرگ رہنما حاجی غلام احمد بلور کورونا وائرس کے شکار ہونے کے بعد قرنطین میں ہیں۔ مرکزی ترجمان زاہد خان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے، ہر سال ترقیاتی بجٹ آدھ سے زیادہ ضائع ہوجاتی ہے۔ ترقیاتی بجٹ کا استعمال نہ ہونا نااہلی نہیں تو کیا ہے؟ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی...
پشاور(پ ر) ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان حضرت علی کے اغواء کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا ہے۔ اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلع بونیر کے گائوں مغدرہ کے...