پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ حکومت سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں پھنسے ہوئے پختونوں اور ملک کے دیگر شہریوں کی واپسی کیلئے بلاوجہ تاخیری حربے ترک کرتے ہوئے اقدامات کریں،تبدیلی سرکار نے ان لاکھوں محنت کشوں کو مشکل کی اس گھڑی میں بے...
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑنے سے خطرہ صرف کپتان اینڈ کمپنی کو نہیں بلکہ پورے پاکستان کو ہوگا،اے این پی کسی صورت اٹھارویں آئینی ترمیم میں ردوبدل برداشت نہیں کریگی بلکہ این ایف سی ایوارڈ میں بھی...
پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہاہے کہ صوبائی حکومت آئندہ صوبائی بجٹ میں ضروریات اور پسماندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کی تقسیم کو یقینی بنائے۔ پچھلے سات سالوں سے برسراقتدار جماعت نے صوبے کے پسماندہ اور ضرورت مند...
پشاور( پ ر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ڈاکٹر جاوید محمد کی وفات پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وباء میں ڈاکٹروں، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر دن رات عوام کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں، ایسے حالات میں پروفیسر ڈاکٹر...
پشاور(پ ر)اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی صوبے کے تمام سپیشل پولیس فورس کی مستقلی پر انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید رکھتی ہے کہ جرات و بہادری کے ساتھ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے۔...