تین ووٹوں کی اکثریت والی سرکار کی کیا مجال کہ وہ تاریخی اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑیں،اسفندیار ولی خان

تین ووٹوں کی اکثریت والی سرکار کی کیا مجال کہ وہ تاریخی اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑیں،اسفندیار ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑنے سے خطرہ صرف کپتان اینڈ کمپنی کو نہیں بلکہ پورے پاکستان کو ہوگا،اے این پی کسی صورت اٹھارویں آئینی ترمیم میں ردوبدل برداشت نہیں کریگی بلکہ این ایف سی ایوارڈ میں بھی...