سپیشل پولیس فورس مستقلی، اے این پی کی جانب سے تمام نوجوانوں کو مبارکباد

سپیشل پولیس فورس مستقلی، اے این پی کی جانب سے تمام نوجوانوں کو مبارکباد

پشاور(پ ر)اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی صوبے کے تمام سپیشل پولیس فورس کی مستقلی پر انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید رکھتی ہے کہ جرات و بہادری کے ساتھ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے۔...
کورونا وائرس،سیاحت کے شعبے سے وابستہ افراد کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں،ایمل ولی خان

کورونا وائرس،سیاحت کے شعبے سے وابستہ افراد کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر)اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ہر شعبہ زندگی متاثر ہوچکا ہے، حکومت کو تمام متاثرہ شعبوں کو مزید بحران سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے، حالیہ لاک ڈائون کی وجہ سے کالام کے تمام ٹرانسپورٹرز مالکان مالی بحران کے...