بی آر ٹی کرپشن و تبدیلیوں پر نیب کی خاموشی مضحکہ خیز ہے،سردارحسین بابک

بی آر ٹی کرپشن و تبدیلیوں پر نیب کی خاموشی مضحکہ خیز ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے پشاور میں زیر تعمیر بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تعمیر شدہ سڑک پر جگہ جگہ دوبارہ توڑ پھوڑ پر نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میگا منصوبے میں بار بار تبدیلیوں...