Apr 15, 2020 | 2020, April
پشاور(پ ر)اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری وڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وضاحت کریں کہ انہوں نے کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں ابھی تک کیا اقدامات اٹھائے ہیں۔ صوبے کے عوام اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ مشکل میں ہیں اور...