حکومت کراچی اور ملک کے دیگر شہروں میں صوبے کے پختونوں کی اپنی گھروں کو واپسی یقینی بنائیں،سردار حسین بابک

حکومت کراچی اور ملک کے دیگر شہروں میں صوبے کے پختونوں کی اپنی گھروں کو واپسی یقینی بنائیں،سردار حسین بابک

پشاور()اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت کراچی اور ملک کے دیگر شہروں میں صوبے کے پختونوں کی اپنی گھروں کو واپسی یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری...