پشاور(پ ر)اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔ کورونا وباء کے اس نازک وقت میں منشیات فروش حالات کا ناجائز فائدہ اٹھا نا چاہتے ہیں۔سیکورٹی اور ذمہ دار ادارے کورونا کے محاذ پر مصروف...