حکومت باہر ملکوں میں مقیم باشندوں کو فل الفور واپس لانے کیلئے انتظامات کو یقینی بنائیں،سردار حسین بابک

حکومت باہر ملکوں میں مقیم باشندوں کو فل الفور واپس لانے کیلئے انتظامات کو یقینی بنائیں،سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت باہر ملکوں میں مقیم باشندوں کو فل الفور واپس لانے کیلئے انتظامات کو یقینی بنائیں،باہر ملکوں سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ملک واپسی کیلئے وہاں پر...